Top Urdu Shayari Collection 2021

Read Unlimited Urdu Shayari Collection Here. We Post Daily Unlimited Urdu Shayari Post In this Website For Our Loving Visitors.
Urdu Shayari
تم جو بچھرے تھے جلدبازی میں تم روٹھ بھی تو سکتے تھے نا

اس کو فرصت نہیں ہے دنیا سے وہ جو ایک شخص میری دنیا ہے

شدت عشق خیر ہو تیری کیسے عالم میں لا کے چھوڑ دیا

تجھ سے آچھے تو میرے دشمن نکلے جو ہر بات پہ کہتے تھے تجھے چھوڑیں گے نہیں

وہ مجھے آچھا یا بُرا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے