استاد:= بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں
بچہ :کیوں کہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور وہ ہے غم ہو جاتی ہے۔
ایک مرغا دیوار پر بیٹا اپنے مالک کو دیکھ رہا تھا
مالک بہت بیمارتھا
مالک کی بیوی اس کے پاس آئی اور بولی
آپکو بہت تیز بخار ہے میں آپ کے لیے چکن سوپ بناتی ہوں
اور یہ کہ کر اس نے مرغے کی طرف دیکھا
مرغا گھبرا کر بولا
اک واری پینا ڈول دے کے ویکھ لو
ایک بچہ گھر سے مار کھا کر غصے میں سکول جا رہا تھا۔
راستے میں ایک انکل نے پوچھا
بیٹا پڑھتے ہو
بچہ :- نہیں ، یونیفارم پہن کر مجرہ کرنے جا رہا ہوں ۔
0 Comments
Tamam Friends Sy Request Hy, K Comments Main Koi Bhi '' Website Link '' Ya Bad Words Use Na Karin. Nahy To Ap Ka Comments Approved Nhy Kiya Jay Ga.
This Message From ! Malik Masood